مقتدر حلقوں کی شمولیت کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے، مولانا سمیع الحق
جمعرات 6 مارچ 2014 11:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6مارچ 2014ء) ناشتے کی میز پر ہونے والی ملاقات میں طالبان اور حکومتی کمیٹی کے مذاکراتی عمل پر غور کیا کیا ۔
(جاری ہے)
اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف سے حکومت اور طالبان کمیٹیوں کے ارکان نے ملاقات کی جس میں وزیرداخلہ چودھری نثا ر بھی شریک ہوئے ، ملاقات میں مذاکراتی عمل کے آئندہ لائحہ عمل سے متعلق تبادلہ خیال ہوا، بعد میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا سمیع الحق نے کہا کہ وزیراعظم نے مذاکرات سے معاملات آگے بڑھانے پر پرعزم ہیں۔
مولانا سمیع الحق نے کہا کہ معاملات ایسے مقام پر پہنچ چکے ہیں کہ بااختیار حلقوں کی شمولیت کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے۔انہوں نے کہا کہ طالبان اسلام آباد میں دہشت گردی کے واقعے سے اظہار لاتعلقی کرچکے ہیں جلد حکومت اور طالبان کمیٹی کے ارکان شمالی وزیرستان جاکر اس معاملے پر وضاحت لیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.