مسافر ٹرینوں کو دہشتگردی سے بچانے کیلئے کثیر نکاتی منصوبے پر کام شروع ،حکومت نے فوج، خفیہ ایجنسیوں اور نجی سکیورٹی کمپنیوں سے مدد لینے کا فیصلہ کرلیا،ذرائع
بدھ 5 مارچ 2014 00:04
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5مارچ۔2014ء) مسافر ٹرینوں کو دہشتگردی سے بچانے کیلئے کثیر نکاتی منصوبے پر کام شروع کردیا گیا، حکومت نے فوج، خفیہ ایجنسیوں اور نجی سکیورٹی کمپنیوں سے مدد لینے کا فیصلہ کرلیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ریلوے ٹریکس کی نگرانی کیلئے ایک سے زیادہ حفاظتی حصار بنانے پر کام جاری ہے، منصوبے کے تحت فوج، انٹیلی جینس ایجنسیوں اور نجی سکیورٹی کمپنیوں سے مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق منصوبے پر ایک ارب روپے لاگت آئے گی، ریلوے ٹریکس کی دن رات مانیٹرنگ ہوگی، ٹریکس کی نگرانی پر مامور ٹیموں کی لوکیشن پر بھی مسلسل نظر رکھی جائے گی، نیا سکیورٹی سسٹم ایک ڈیڑھ ماہ میں فعال ہو جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جاسوس طیاروں سے ریلوے ٹریکس کی نگرانی کے آپشن پر بھی غور کیا جارہا ہے تاہم ماہرین کے مطابق یہ منصوبہ ممکن نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.