شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ ، میر علی، بویا، دتہ خیل، رزمک اوردوسالی میں کرفیو نافذ

بدھ 5 مارچ 2014 21:41

میرانشاہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5مارچ۔2014ء) پولیٹیکل انتظامیہ نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ ، میر علی، بویا، دتہ خیل، رزمک اوردوسالی میں بدھ کی صبح سے غیر معینہ مدت تک کیلئے کرفیو نافذ کردیا۔

(جاری ہے)

جس کے بعد بنوں میران شاہ روڈ بھی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہے ۔انتظامیہ نے کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گولی مار دینے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :