ایشیا کپ:بھارت نے افغانستان کو 8 وکٹ سے شکست دیدی

بدھ 5 مارچ 2014 21:17

ڈھاکا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5مارچ۔2014ء) بنگلادیش میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ کے آج کے میچ میں بھارت نے افغانستان کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔

(جاری ہے)

بھارت نے 160 رنز کا ہدف 2وکٹ کے نقصان پر 30.2اوورز میں حاصل کرلیا۔شیکھر دھاون اور رہانے نے نصف سنچریاں اسکور کیں اور ان دونوں کے درمیان 121رنز کی شراکت قائم ہوئی۔واضح رہے کہ یہ بھارت اور افغانستان کا آخری لیگ میچ تھا۔

متعلقہ عنوان :