ڈرامہ سوپ ” ہوئے تم مہرباں جن کے “ 15مارچ سے آن ائیر ہو جائیگا

بدھ 5 مارچ 2014 13:52

لاہور ( این این آی) رائٹر افتخار عفی کا لکھا ہوا ڈرامہ سوپ ” ہوئے تم مہرباں جن کے “ 15مارچ سے نجی ٹی چینل سے آن ائیر ہو جائے گا ۔

(جاری ہے)

ڈرامہ سوپ میں اداکار قوی خان ، حمیرا عابد ، سوزین ، فریحہ جبیں ، فضیلہ اعوان ، معراج نوید سمیت دیگر فنکار شامل ہیں ۔ ڈرامہ سوپ کے ڈائریکٹر امجد حسین ہیں ۔

متعلقہ عنوان :