پرل آئی انٹرٹینمنٹ پروڈکشن نے اپنا مرکزی برکت مارکیٹ گارڈن ٹاؤن منتقل کر لیا

بدھ 5 مارچ 2014 13:52

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5مارچ 2014ء) پرل آئی انٹرٹینمنٹ پروڈکشن نے اپنا مرکزی دفتر جوہر ٹاؤن سے برکت مارکیٹ گارڈن ٹاؤن منتقل کر لیا ۔ جہاں متعدد پروڈکشن کا سلسلہ جاری ہے ۔

(جاری ہے)

پرل آئی انٹرٹینمنت پروڈکشن کے چیئرمین اسلم پھلروان نے پروڈکشن ہاؤس کے لئے خصوصی طور پر جدید دو کیمرے ” بلیک میجک “ اور ” مارک تھری “ خرید لیے ہیں ۔ ان کیمروں کا رزلٹ عام کیمروں کی نسبت سو فیصد بہتر ہے ۔

متعلقہ عنوان :