اداکارہ زارا اکبر رحیم یار خان میں اسٹیج ڈرامہ کرنے کیلئے ریہرسل میں مصروف

بدھ 5 مارچ 2014 13:51

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5مارچ 2014ء) اداکارہ زارا اکبر رحیم یار خان میں اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کرنے کے لئے ریہرسل میں مصروف ہیں ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ زارا اکبر ان دنوں رحیم یار خان میں اسٹیج ڈرامہ کرنے کے لئے موجود ہیں ۔

(جاری ہے)

اداکارہ زارا اکبر رحیم یار خان میں پرفارمنس کے لئے ریہرسل میں مصروف ہیں ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ 7مارچ کو شاہ جہاں آڈیٹوریم میں اسٹیج ڈرامہ ” ویلکم زارا “ میں پرفارم کریں گی ۔ زارا اکبر سات دن کا ڈرامہ سپیل مکمل کرنے کے بعد لاہور واپس آجائیں گی ۔ یاد رہے کہ اداکارہ زارا اکبر جنوبی پنجاب کے لوگوں میں سب سے مقبول اداکارہ تصور کی جاتی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :