پشاور،تبدیلی کے لئے قابل عمل روڈ میپ اور واضح وژن درکار تھا جو موجودہ صوبائی حکومت نے فراہم کر دیا،شوکت یوسفز ئی، محکمہ صحت کی کارکردگی کو بڑھانے اور بدعنوانی کے مکمل خاتمے کے لئے الیکٹرانک مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم متعارف کرانے کا اعلان
منگل 4 مارچ 2014 22:26
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4مارچ۔2014ء) خیبر پختونخواکے وزیر صحت شوکت علی یوسفزئی نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے استعمال کو وقت کی ضرورت قرار دیتے ہوئے محکمہ صحت کی کارکردگی کو بڑھانے اور بدعنوانی کے مکمل خاتمے کے لئے الیکٹرانک مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ اس پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔
یہ صوبہ سب کا ہے اس کے نظام کو بدلنے کے لئے ذاتی مفادات کو قربان کرنا ہوگا۔خیبر پختونخوامیں ڈونرز کو نہ صرف عزت دیں گے بلکہ ا نہیں متعلقہ سہولیات بھی فراہم کریں گے۔مشکلات کی صورت میں براہ راست رابطہ کریں مسائل حل کریں گے اور سرمایہ کے شفاف استعمال کو یقینی بنائیں گے۔دہشت گردی سمیت دیگر بیرونی سازشوں سے نبرد آزما ہو لیں گے مگر اندرونی سازشوں کو شکست دینے اور محکمانہ کمزوریوں کو دور کرنے کے لئے اجتماعی جدوجہد اور خلوص درکار ہے مشکلات بہت ہیں مگر ٹیم ورک کے ذریعے کامیابی ممکن ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.