نصیر آباد ،گیس پائپ لائن مرمت کرکے سپلائی بحال کردی گئی

منگل 4 مارچ 2014 22:07

نصیر آ باد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4مارچ۔2014ء) نصیر آ باد کے قر یب نامعلوم تخر یب کا ر وں کے ہاتھو ں تبا ہ ہونے وا لے گیس پا ئپ لائن کی مر مت کاکام مکمل کر کے بلو چستا ن کے مختلف علاقوں میں گیس کی سپلا ئی بحا ل کر دی گئی پولیس کے مطابق نصیر آ باد کے علاقے ڈ یر ہ مراد جمالی میں نامعلوم تخر یب کا روں کے ہاتھو ں متاثر ہونے وا لی 18 انچ قطر گیس پا ئپ لا ئن کی مر مت کاکام دو روز گزر نے کے بعد مسلسل جد وجہد کے بعد مکمل کر کے بلو چستا ن کے مختلف علاقوں کو گیس کی سپلا ئی بحا ل کر دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :