حکمرانوں نے پاکستان طالبان کے حوالے کرنے کافیصلہ کرلیا ہے، فاروق ستار
منگل 4 مارچ 2014 20:14
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4مارچ۔2014ء) متحدہ قومی موومنٹ کے پارلیمانی لیڈر فاروق ستار نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے پاکستان طالبان کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جب کہ ملک بچانے کے لئے سب کو گھروں سے نکلنا پڑے گا۔لاہور میں رابطہ کمیٹی کے ارکین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا کہ حکومت کی پالیسی دیکھتے ہوئے ایسا لگ رہا ہے کہ انہوں نے ملک کو طالبان کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ہمیں پاکستان، جمہوریت اور اپنی تہذیب کو بچاناہے اور اس کے لئے سب کو اپنے گھروں سے نکلنا پڑے گا، الطاف حسین کی قیادت میں حق پرست عوام نے ملک بچانے کا بیڑہ اٹھا لیا ہے ہم ایسا پاکستان بنانا چاہتے ہیں جہاں تمام لوگ مرضی کے مطابق اپنے مذہب کا پرچار اور تبلیغ کرسکیں اور کوئی دوسرا ان پر زبردستی اپنا نظریہ مسلط نہ کرے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.