ایل ڈی اے کی تین سیکنڈری سکول اساتذہ کی گریڈ18میں ترقی

منگل 4 مارچ 2014 17:26

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4مارچ 2014ء )لاہور ڈویلپمنٹ اتھار ٹی کے ڈائر یکٹر جنرل احد خان چیمہ نے تین سیکنڈری سکول اساتذہ کی گر یڈ 17سے گر یڈ 18میں ترقی کے احکامات جار ی کر دیئے ۔ ان میں طاہرہ تبسم ‘رضوانہ ریاض اورفر ح غفور شامل ہیں۔