ایف آئی اے امیگریشن سیل نے انسانی سمگلنگ میں ملوث 3افراد کو گرفتار کر لیا

منگل 4 مارچ 2014 17:24

ایف آئی اے امیگریشن سیل نے انسانی سمگلنگ میں ملوث 3افراد کو گرفتار کر ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4مارچ 2014ء) ایف آئی اے امیگریشن سیل نے انسانی سمگلنگ میں ملوث 3افراد کو گرفتار کر کے جعلی دستاویزات برآمد کر لیے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ایف آئی اے امیگریشن سیل نے ایک کارروائی میں تین افراد حسن ، جاوید اور خالد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے جعلی ویزے ، پاسپورٹس اور دیگر سامان برآمد کر کے انکے خلاف مزید کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔