مسلم لیگ (ن)آزاد کشمیر کے رہنماؤں کی راجہ رزاق کے والد اور طارق منگرال کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس

منگل 4 مارچ 2014 14:43

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4مارچ 2014ء) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئر نائب صدرسردار سکندر حیات خان، پاکستان مسلم لیگ(ن) آزاد جموں وکشمیر کے صدر راجہ محمد فاروق حیدر خان،سیکرٹری جنرل شاہ غلام قادر،سیکرٹری اطلاعات راجہ نثار خان، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل سردار عبدالخالق وصی#، رابطہ سیکرٹری ذوالفقار علی ملک و دیگر نے مسلم لیگ(ن) آزاد کشمیر کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری و سابق امیدوار اسمبلی را جہ رزاق آف سماہنی کے والد اورمسلم لیگ(ن) آزاد کشمیر اسپین کے رہنما طارق منگرال کی والدہ کی وفات پرگہرے دکھ و رنج کیساتھ اظہار تعزیت ومرحومہ کے بلندیٴ درجات کیلئے دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :