شوبز شخصیات کی طرف سے معروف کوریو گرافر توصیف شاہ کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

منگل 4 مارچ 2014 14:33

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4مارچ 2014ء) شوبز شخصیات نے معروف کوریو گرافر توصیف شاہ کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ معروف کوریو گرافر توصیف شاہ کا بیٹا گزشتہ روز انتقال کر گیا تھا ۔

(جاری ہے)

شوبز سے تعلق رکھنے والے فنکاروں خوشبو ، صائمہ خان ، سدرہ نور ، ماہ نور ، زریں ، شین ، ثناء ، مدھو ، صنم خان ، فرح خان ، سحر صدیقی ، افضل بوبی ، مجاہد رانا ، ظفر ارشاد، افتخار ٹھاکر ، ظفری خان ، نسیم وکی ، سردار کمال ، طاہر نوشاد اور آصف سمیت دیگر نے ان کے بیٹے کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :