اداکارہ نرگس نے کینیڈا واپس جانے کیلئے تیاریاں شروع کردیں

منگل 4 مارچ 2014 14:33

اداکارہ نرگس نے کینیڈا واپس جانے کیلئے تیاریاں شروع کردیں

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4مارچ 2014ء) اداکارہ نرگس نے کینیڈا واپس جانے کیلئے تیاریاں شروع کردیں ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ نرگس دو ماہ قبل اپنی بہن اداکارہ دیدار کی شادی میں شرکت کے لئے کینیڈا سے پاکستان آئی تھیں ۔

(جاری ہے)

لیکن اداکارہ نرگس نے اپنی بہن کی دعوت ولیمہ میں شرکت نہیں کی ۔ اب اداکارہ نرگس نے واپس کینیڈا جانے کے لئے تیاریاں شروع کر دی ہیں اور امید ہے کہ اداکارہ نرگس جلد واپس کینیڈا چلی جائیں گی ۔

متعلقہ عنوان :