جھنگ، ضمنی انتخابات، فائرنگ پروزیراعلیٰ کا نوٹس، ملزمان کو گرفتار کرنیکاحکم

منگل 4 مارچ 2014 12:46

جھنگ، ضمنی انتخابات، فائرنگ پروزیراعلیٰ کا نوٹس، ملزمان کو گرفتار ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4مارچ 2014ء) وزیر اعلی ٰ پنجاب نے جھنگ کے ضمنی الیکشن کے موقع پر ہوائی فائرنگ کا سخت نوٹس لیا ہے۔

(جاری ہے)

لاہورسے جاری ہینڈآوٴٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے ہدایت جاری کی ہے جھنگ میں پنجاب اسمبلی کے حلقہ 81میں ضمنی الیکشن کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کرکے انہیں فوری گرفتار کیا جائے۔ وزیر اعلیٰ نے پولیس حکام سے بھی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

متعلقہ عنوان :