خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس،اپوزیشن جماعتوں کاحکومت پرشدیدتنقید، صوبے میں اب بھی طبقاتی نظام نافذ ہے جس کیلئے کوئی سنجیدہ کوششیں نہیں کی جارہی،سکولوں میں اساتذہ کی کمی ہے ، ہسپتالوں میں مطلوبہ مقاصدحاصل نہیں کئے جارہے ،اراکین اسمبلی کا اظہارخیال
پیر 3 مارچ 2014 22:14
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3مارچ۔2014ء) خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے صوبائی حکومت کی طرف سے تعلیم وصحت کے شعبوں میں ایمرجنسی کے نفاذ کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ صوبے میں اب بھی طبقاتی نظام نافذ ہے جس کیلئے کوئی سنجیدہ کوششیں نہیں کی جارہی ،سکولوں میں اساتذہ کی کمی ہے جبکہ ہسپتالوں میں مطلوبہ مقاصدحاصل نہیں کئے جارہے ہیں ۔
پیر کے روز صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے دوران جے یو آئی کے مولانا لطف الرحمن ، قومی وطن پارٹی کی معراج ہمایون ن لیگ کے سردار اورنگزیب نلوٹھہ ، اپوزیشن لیڈر مہتاب عباسی اور اے این پی کے سردار حسین بابک نے کہاکہ حکومت نے تعلیم اور صحت کے حوالے سے جس ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کیا تھا اس پر آج تک عملدرآمد نہیں ہو سکا طبقاتی نظام تعلیم اب بھی نافذ ہے لاکھوں کی تعداد میں بچے اب بھی سکولوں سے باہر ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.