اسلام آباد کچہری حملے کی ذمہ داری احرار الہند نامی تنظیم نے قبول کر لی: برطانوی میڈیا

پیر 3 مارچ 2014 20:06

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3مارچ۔2014ء) برطانوی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا کہ اسلام آباد کی ضلع کچہری میں حملے کی ذمہ داری احرار الہند نامی تنظیم نے قبول کر لی۔

(جاری ہے)

برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے \'\'احرار الہند نامی تنظیم\'\' کے ترجمان نے اسلام آباد کی ضلع کچہری میں حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا وہ شریعت کے نفاذ تک اپنی کارروائیاں جاری رکھیں گے۔ ترجمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ کبھی کالعدم تحریک طالبان کا حصہ نہیں تھے۔

متعلقہ عنوان :