جرمن ماڈل نے 16لاکھ ڈالر کے عوض عرب شہری کی ڈنر کی پیش کش ٹھکرادی ، دنیا کے امیر ترین لوگوں کی جانب سے اپنے ساتھ کھانے کی دعوتیں ملتی رہتی ہیں، کلوڈیا شیفر
پیر 3 مارچ 2014 19:53
برلن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3مارچ۔2014ء) جرمنی کی ایک مشہور فیشن ماڈل کلوڈیا شیفر نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے کروڑ پتی عرب کی جانب سے سولہ لاکھ امریکی ڈالر کے عوض رات کے کھانے کی پیشکش مسترد کر دی.
برطانوی اخبار کے مطابق 42 سالہ کلوڈیا شیفرClaudia Schiffer نے ایک ٹی وی انٹرویو میں انکشاف کیا کہ اس نے عرب کروڑ پتی کی کھانے کی دعوت ٹھکرا دی تو ایک دوسری فیشن ماڈل نے اس کی جگہ دعوت قبول کر لی ،ایک سوال کے جواب میں شیفر کا کہنا تھا کہ عموما فیشن ماڈلز اور اداکاراوٴں کو دنیا کے امیر ترین لوگوں کی جانب سے اپنے ساتھ کھانے کی دعوتیں ملتی رہتی ہیں 85فیصد فیشن ماڈلز دعوت قبول کر لیتی ہیں جبکہ 15فیصد انکار کر دیتی ہیں.
جرمن
فیشن ماڈل نے کہا کہ اسے بھی زندگی میں کئی بار امراء کی جانب سے کھانے کی دعوتیں ملیں ہیں وہ کسی دعوت پر حیران نہیں ہوئی لیکن ایک عرب کروڑ پتی شہری کی جانب سے اسے کھانے کی دعوت دی گئی تو وہ حیران رہ گئی تھی تاہم اس نے وہ دعوت قبول نہیں کی۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.