کھاریاں: ایڈیشنل سیشن جج رفاقت اعوان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

پیر 3 مارچ 2014 18:59

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3مارچ۔2014ء)اسلام آباد میں خودکش حملے میں جاں بحق ہونے والے ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد رفاقت اعوان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاوٴں صبور میں ادا کردی گئی۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی سمیت ایڈیشنل ججز اور دیگر نے شرکت کی۔