دوسری طرف والوں کی بھرپور پروفائل دکھائی جاتی ہے ،وزیر داخلہ کا طالبان کا نام لئے بغیر میڈیا سے شکوہ

پیر 3 مارچ 2014 17:37

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مارچ 2014ء) وزیر داخلہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں قومی سلامتی پالیسی کا مسودہ پیش کرنے کے موقع پر میڈیا سے بھی شکوہ کیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے طالبان کا نام لئے بغیر کہا کہ میڈیا دوسری طرف والوں کو بھرپور پروفائل دکھاتا ہے اور وہ لوگ یہی چیز چاہتے ہیں ۔ جبکہ دنیا میں کہیں بھی ایسا نہیں ہوتا۔ انہوں نے میڈیا سے کردار ادا کرنے کی درخواست کی ۔

متعلقہ عنوان :