رینجرز اہلکار اور ذیشان کی بیوی کے خلاف مقدمہ اہل خانہ کی مدعیت میں درج کیا جائے ،عدالت
پیر 3 مارچ 2014 15:59
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مارچ 2014ء) عدالت نے رینجرز اہلکار کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے ذیشان کے قتل کا مقدمہ ان کے اہل خانہ کی مدعیت میں درج کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ذیشان الدین کی بہن تسنیم کی درخواست منظور کرتے ہوئے پولیس کو حکم دیا ہے کہ رینجرز اہلکار اور ذیشان کی بیوی شافعیہ کے خلاف مقدمہ ان کے اہل خانہ کی مدعیت میں درج کیا جائے۔
عدالتی فیصلے پر ذیشان کی بہن تسنیم کا کہنا ہے کہ عدالت کے فیصلے پر خوش ہوں ہمیں اللہ نے انصاف فراہم کیا اور امید ہے کہ آئندہ بھی انصاف ملے گا۔واضح رہےکہ 28 فروری کو کراچی کے علاقے ناگن چورنگی کے قریب ذیشان الدین اور اس کی بیوی شافعیہ کے درمیان جھگڑا جاری تھا کہ مسجد صدیق اکبر کی سیکیورٹی پر مامور رینجرز اہلکار نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ذیشان موقع پر ہی جاں بحق جب کہ اس کی بیوی زخمی ہوگئی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.