لیاقت بلوچ کی قیادت میں جماعت اسلامی کا اعلیٰ سطحی وفد 10روزہ دورہ پر ایران روانہ
پیر 3 مارچ 2014 14:25
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مارچ 2014ء) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ کی قیادت میں جماعت اسلامی کا اعلیٰ سطحی وفد 10روزہ دورہ پر ایران روانہ ہوگیا ۔گیارہ رکنی وفد ایران کے شہروں تہران ،مشہد اور قم جائے گا ،جہاں وہ ایرانی قیادت سے ملاقاتیں اور پاکستانی شہریوں کے اجتماعات سے خطاب کریں گے ۔
(جاری ہے)
وفد میں امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر ،نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں محمد اسلم ،سابق امیر جماعت اسلامی سندھ اسد اللہ بھٹو،امیر جماعت اسلامی بلوچستان عبدالمتین اخوانزادہ ،امیر جماعت اسلامی لاہور میاں مقصود احمد ، ڈپٹی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر فرید احمد پراچہ، وقاص انجم جعفری ،حافظ ساجد انور و دیگر شامل ہیں۔
قائممقام امیر جماعت اسلامی پاکستان چوہدری محمد اسلم سلیمی نے نظام الدین میمن کو قائم مقام سیکریٹری جنرل مقرر کیا ہے جنہوں نے ایک سادہ تقریب میں حلف اٹھا کرذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.