شاہ زیب قتل کیس ،سماعت بغیر کسی کارروائی کے 11 مارچ تک ملتوی
پیر 3 مارچ 2014 14:12
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مارچ 2014ء) سندھ ہائی کورٹ میں شاہ زیب قتل کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 11 مارچ تک ملتوی ہوگئی۔ سندھ ہائی کورٹ میں شاہ زیب قتل کیس میں سزائے موت کے خلاف مجرم شاہ رخ جتوئی سمیت دیگر کی اپیل کی سماعت 11 مارچ ملتوی کردی گئی۔
(جاری ہے)
عدالت نے بغیر کسی کارروائی کے سماعت ملتوی کردی۔ سندھ ہائی کورٹ میں شاہ رخ جتوئی کی عمر کے تعین، مقدمہ سیشن کورٹ منتقل کرنے اور سزاوٴں کے خلاف اپیل سے متعلق تین درخواستیں دائر ہیں۔ مقدمے میں شاہ رخ جتوئی اور سراج تالپور کو سزائے موت جبکہ سجاد تالپور اور غلام مرتضیٰ لاشاری کو عمر قید کی سزائیں دی گئی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.