پہلی عامر کیبلز کلب کرکٹ چمپئن شپ کا آغاز اپریل کے دوسرے ہفتے میں ہوگا

پیر 3 مارچ 2014 14:08

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مارچ 2014ء) پہلی عامر کیبلز کلب کرکٹ چمپئن شپ کا آغاز اپریل کے دوسرے ہفتے میں شاہ فیصل کرکٹ گراؤنڈ میں ہو گا ۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے ۔ چمپئن شپ میں رجسٹرڈ اور نان رجسٹرڈ 163 ٹیمیں شرکت کریں گی اور مقابلے لیگ کی بنا پر ہوں گے۔ تینوں زونوں میں گروپس بنائے جائیں گے تاکہ کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ کھیلنے کے مواقع مل سکیں۔

متعلقہ عنوان :