دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

پیر 3 مارچ 2014 14:08

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مارچ 2014ء) دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقداردرج ذیل ہے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد17700 کیوسک‘ اخراج50000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد7700اخراج7700‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد12600‘ اخراج32000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد9800ر اخراج3000ہے ۔

(جاری ہے)

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد60700‘ اخراج53700‘ چشمہ آمد49100‘اخراج47000‘ تونسہ آمد48300‘ اخراج41400‘ پنجندآمد9600‘ اخراج6500‘ گدوآمد39800‘ اخراج35000‘سکھر آمد32500‘ اخراج4500ور کوٹری بیراج پر آمد4125 اخراج NIL رہی ۔ تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1420.69 ڈیڈ لیول 1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1102.45‘ڈیڈلیول1040.00فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح641.30فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

متعلقہ عنوان :