حویلی لکھا‘لاہور سے کراچی جانے والی فرید ایکسپریس کی زد میں آکر عمر رسید ہ شخص جاں بحق

پیر 3 مارچ 2014 14:07

حویلی لکھا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مارچ 2014ء) لاہور سے کراچی جانے والی فرید ایکسپریس کی زد میں آکر عمر رسید ہ شخص جاں بحق،واقع ریلوے اسٹیشن حویلی کے قریب پیش آیا۔

(جاری ہے)

لاہور سے کراچی جانے والی تیز رفتار فرید ایکسپریس کی زد میں آکرمحمد شفیع نامی عمر رسیدہ شخص محلہ فریدیہ کا رہائشی جاں بحق واقع ریلوے اسٹیشن کے قریب پھاٹک پے پیش آیا ،بزرگ شخص گاڑی کے گزرجانے کا انتظار کررہا تھا کہ زد میں آگیا اور ہسپتال میں جا کرخالق حقیقی سے جاملا۔

متعلقہ عنوان :