اداکارہ صائمہ خان ، خوشبو ، سدرہ نور اور ماہ نور کی اسٹیج ڈرامے میں پہلی مرتبہ اکٹھے پرفارمنس
پیر 3 مارچ 2014 14:03
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مارچ 2014ء) اداکارہ صائمہ خان ، خوشبو ، سدرہ نور اور ماہ نور نے افلاح تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامہ ” کملی “ میں پہلی مرتبہ اکٹھے پرفارم کیا ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ افلاح تھیٹر میں نئے اسٹیج ڈرامے ” کملی “ میں چاروں اداکارائیں پہلی مرتبہ کسی اسٹیج ڈرامے میں اکٹھے پرفارم کر رہی ہیں ۔ مذکورہ ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں افتخار ٹھاکر ، ظفری خان ، نسیم وکی ، سردار کمال ، طاہر نوشاد اور آصف اقبال سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر نسیم وکی ہیں ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.