سنگم تھیٹر میں مسلسل تیسرا اسٹیج ڈرامہ ” محبتیں “ شروع ہو گیا

پیر 3 مارچ 2014 14:03

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مارچ 2014ء) سنگم تھیٹر میں مسلسل تیسرا اسٹیج ڈرامہ ” محبتیں “ شروع ہو گیا ۔

(جاری ہے)

مذکورہ ڈرامے کی کاسٹ میں اداکارہ مدھو ، صنم خان ، فرح خان ، سحر صدیقی ، افضل بوبی ، مجاہد رانا ، ظفر ارشاد، منور دیوانہ ، گوگا جی ، رمشا ، بابا شعیب ، ذوالفقار طوطی اور شاہد نوشاد سمیت دیگر شامل ہیں ۔ ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر ظفر ارشاد ہیں ۔