تحریک طالبان پاکستان سے کوئی تعلق نہیں ،طالبان شوری شمالی وزیرستان
پیر 3 مارچ 2014 11:41
میران شاہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مارچ 2014ء) طالبان شوری شمالی وزیرستان نے کہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان سے کوئی تعلق نہیں ،2006 میں حکومت کے ساتھ کئے گئے امن معاہدہ پر اب تک قائم ہیں۔
(جاری ہے)
میران شاہ میں نامعلوم مقام پر پریس کانفرنس کے دوران ترجمان طالبان شوری شمالی وزیرستان احمد اللہ احمدی کا کہنا تھا کہ تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات میں ناکامی پر شمالی وزیرستان میں آپریشن ہواتویہ سمجھ سے بالاترہوگا۔
ترجمان نے کہا کہ ہم حافظ گل بہادرکی سربراہی میں حکومت کے ساتھ 2006 میں امن معاہدہ کرچکے ہیں اوراس امن معاہدہ اب تک برقرارہیں،کسی بھی فریق نے معاہدہ توڑنے کا اعلان نہیں کیا۔ ترجمان نے کہا کہ حالیہ مذاکرات کامیاب ہوں یا ناکام،ہم پر اس کا کوئی اثرنہیں ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر، عمرایوب و دیگر کی عبوری ضمانت منظور
-
مولانا فضل الرحمن اور جماعت اسلامی کی تحریک تحفظ آئین میں باقاعدہ شمولیت دورنہیں، فواد چوہدری
-
پاکستان سی پیک کا دوسرا مرحلہ عزم اور تیزی سے مکمل کرے گا،احسن اقبالل
-
اسحاق ڈار 13مئی سے چین کا دورہ کریں گے
-
ایف بی آر کا نان فائلرز کی سمز بند نہ کرنے کیخلاف ٹیلی کام کمپنیوں کیخلاف عدالت جانے کافیصلہ
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
گلیوں اور نالیوں کی سیاست سے نکلنا ہوگا،علی امین گنڈا پور
-
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
-
فوا د چوہدری نے تحریک تحفظ آئین کی تحریک کو اپوزیشن کا سب سے مضبوط اتحاد قرار دیدیا
-
روسی ہیکر امریکا کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ‘گرفتاری میں معاونت پر10ملین ڈالر کا انعام مقرر
-
پیرس: ایک حملہ آور کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.