جمادی الاول کاچاندنظرآگیا،کل یکم جمادی الاول1435ھ ہو گی

اتوار 2 مارچ 2014 22:19

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2مارچ۔2014ء)جمادی الاول کاچاندنظرآگیا،کل بروز پیر تین مارچ یکم جمادی الاول1435ھ ہو گی،اس بات کا اعلان چیئر مین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کیا۔

(جاری ہے)

اس سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا جبکہ زونل کمیٹیوں کا اجلاس صوبائی دارالحکومتوں میں ہوا،مرکزی کمیٹی نے مشاورت اور شرعی تصدیق کے بعد چاند کی رویت کا اعلان کیا۔