ٹوٹے ہوئے موگہ جات کی درستگی کیلئے فیلڈ عملے کونہروں پر پٹرولنگ کا نظام مزید فعال کر نے کی ہدایت کر دی ‘ وزیر آبپاشی،محکمہ آبپاشی کی سروس ڈیلیوری کو بہتر کرنے کیلئے ماہانہ بنیادوں پر چیف انجینئرز کانفرنس منعقد ہوا کریگی‘میاں یاور زمان
اتوار 2 مارچ 2014 17:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2مارچ۔2014ء)صوبائی وزیر آبپاشی وچیئرمین پیڈا میاں یاور زمان نے کہا ہے کہ ٹوٹے ہوئے موگہ جات کی درستگی کے لئے فیلڈ عملے کونہروں پر پٹرولنگ کا نظام مزید فعال کر نے کی ہدایت کر دی گئی ہے تاکہ ٹیلوں تک پانی کی ترسیل بہتر ہو سکے۔انہوں نے مزید کہا کہ موگوں کی درستگی سے تمام آبپاشگان یکساں طور پر مستفید ہوں گے جس سے پیداوار میں اضافہ ہو گا۔
یہ بات انہوں نے اپنی رہائشگاہ پر کسان تنظیموں کے وفد سے ملاقات میں کہی۔وفد کی قیادت رانا محمد اسلم کررہے تھے۔ صوبائی وزیرنے گفتگو کے دوران بتایا کہ صوبہ بھر میں محکمہ آبپاشی کے فیلڈ دفاتر کودی جانے والی ہدایات کے مطابق سب انجینئرز ماہانہ بنیادوں پر اپنی نہروں کے موگہ جات کا سروے کریں گے جبکہ متعلقہ ایس ڈی اوز ان چیک شدہ موگہ جات کے دس فیصد کا معائنہ کرنے کے پابند ہوں گے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
-
9 مئی ایک سیاہ دن ہے ، واقعہ میں ملوث لوگوں کو سزائیں ملنی چاہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.