لندن، منی لانڈرنگ کیس میں انبساط ملک کو سزا سنادی گئی

ہفتہ 1 مارچ 2014 13:29

لندن، منی لانڈرنگ کیس میں انبساط ملک کو سزا سنادی گئی

لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1مارچ 2014ء)لندن میں منی لانڈرنگ کیس میں ملوث شخص کو سزا سنادی گئی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق لندن میں منی لانڈرنگ کیس میں ملوث انبساط ملک کو 2 برس کی سزا سنا دی گئی ہے،وہ ایک اہم سیاسی شخصیت کا رشتے دار ہے ۔ انبساط ملک کو 24 جنوری 2014 کو سزا سنائی گئی۔