پشاور میں ”صحت کاانصاف“ پروگرام کاپانچواں مرحلہ جاری
ہفتہ 1 مارچ 2014 11:52
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1مارچ 2014ء) پشاور میں پولیو سمیت 9 مہلک بیماریوں سے بچاوٴ کے لئے صحت کا انصاف پروگرام کا آج پانچواں مرحلہ ہے۔ مہم کے دوران ضلع بھرمیں سکیورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
،صحت کا انصاف پروگرام کے پا نچویں مرحلے میں پشاور کی 92 یو نین کونسلز اور کنٹونمنٹ بورڈ کے پانچ حلقوں میں 7 لاکھ 54 ہزار سے زیادہ بچوں کو نو مہلک بیماریوں سے بچاو کی ویکسین دی جائے گی۔
جس کے لئے 4 ہزارسے زیادہ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ مہم کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ جبکہ ضلع بھر میں سرکاری اور نجی پرائمری اسکول بند کئے گئے ہیں۔ دوسری جانب ضلعی انتظامیہ نے ایک روز کے لیے صبح 8 سے شام 5بجے تک موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.