وہ وقت نہیں رہاکہ غریب غریب تر،امیر امیر تر ہوتا رہے، افتخار محمد چوہدری

جمعہ 28 فروری 2014 22:15

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28فروری۔2014ء) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ اب وہ وقت نہیں رہاکہ غریب غریب تر اور امیر امیر تر ہوتا رہے، غریب کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ اسے کیا کرنا ہے۔

(جاری ہے)

سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد ریاست کو درپیش مسائل پر اب تفصیل سے بات کروں گا۔

متعلقہ عنوان :