مجموعی ملکی پیداوار 5 فیصد بڑھ گئی،تجارتی خسارہ میں 0.6 ارب ڈالراضافہ ہوا،اسٹیٹ بینک ،بیرونی قرضے کی واپسی نئی رقوم سے بدستور متجاوز رہی اور بیرونی سرمایہ کاریاں ابھی تک دور ہیں،سہ ماہی رپورٹ
جمعہ 28 فروری 2014 19:45
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28 فروری ۔2014ء)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے معیشت کی کیفیت پر پہلی سہ ماہی رپورٹ برائے مالی سال 2014 جاری کردی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چونکہ سال کے آغاز میں معاشی اظہاریے سازگار تھے اس لیے م س 14ء میں حقیقی جی ڈی پی نمو میں کچھ اضافہ دکھائی دیا۔ پہلی سہ ماہی کی نمو کے تخمینے توقعات سے تجاوز کرگئے م س 13ء کی پہلی سہ ماہی کی صرف 2.9 فیصد نمو اور پورے سال کے ہدف 4.4 فیصد کے مقابلے میں م س 14ء کی پہلی سہ ماہی کے دوران جی ڈی پی نمو 5.0 فیصد رہی۔
صنعت اور خدمات نمو کے اہم محرکات تھے جبکہ زراعت نے ہدف سے کم کارکردگی دکھائی۔صنعتی شعبہ بحال ہوا تو درآمدات کے دباؤ نے پھر سر ابھارا خصوصاً سرمایہ جاتی اشیا اور خام مال کے سلسلے میں۔ خاص طور پر پیٹرولیم، مشینری اور دھات کی درآمد بڑھی رہی جس سے م س 13ء کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں م س 14ء کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ 0.6 ارب ڈالر بڑھ گیا۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.