فلم ” تھری ہنڈرڈ رائز آف این ایمپائر” کا نیا ٹریلر انٹرنیٹ پر جاری
جمعہ 28 فروری 2014 14:50
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28فروری 2014ء) تھری ڈی فلم ” تھری ہنڈرڈ رائز آف این ایمپائر” کا نیا ٹریلر انٹرنیٹ پر جاری کر دیا گیا۔ نئے ٹریلر میں ولن کو اپنی بھرپور طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
(جاری ہے)
فلم”تھری ہنڈرڈ رائز آف این ایمپائر“ یونانی اور ایرانی بحریہ کے درمیان ہزاروں سال قبل ہوئی جنگ پر مبنی ہے۔ سمندری جنگ میں دونوں فوجیں بھرپورطاقت استعمال کرتی ہیں۔ فرانسیسی اداکارہ ایوا گرین نے فلم میں ایرانی بحریہ کی کمانڈر کا کردار کیا ہے۔ ہدایتکار نوم مورو کی زیر نگرانی بننے والی فلم 7 مارچ 2014 کو بڑے پردے کی زینت بنے گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.