پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں سات ہزار روپے کمی کردی

جمعرات 27 فروری 2014 23:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26 فروری ۔2014ء) پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں کمی کردی۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے عمرہ ٹکٹوں میں 7ہزار روپے فی کس کمی کی۔کمی کے بعد پی آئی اے کا نیا عمرہ کرایہ 63ہزار روپے ہوگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :