حلقہ پی پی 81 جھنگ کا ضمنی انتخاب مسلم لیگ (ن) کی قیادت کیلئے مقبولیت کا امتحان ثابت ہو گا، ارکان اسمبلی کے حلقہ میں ڈیرے ، تحریک انصاف بھی ڈٹ گئی
جمعرات 27 فروری 2014 19:11
جھنگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26 فروری ۔2014ء) صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی81 جھنگ میں مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے افتخار احمد خان بلوچ کے جعلی ڈگری کی بنیاد پر نااہل ہونے کے بعد 3مارچ بروز پیر کو منعقد ہونے والا ضمنی انتخاب مسلم لیگ (ن) کی قیادت کیلئے مقبولیت کا امتحان ثابت ہو گا جبکہ مسلم لیگ (ن) کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلیوں سمیت دیگر قائدین نے حلقہ میں ڈیرے ڈال دیئے ہیں نیز تحریک انصاف بھی بھرپور مقابلہ کیلئے ڈٹ گئی ہے ۔
پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے میڈیاسے بات چیت کے دوران مسلم لیگ (ن ) پر تمام ضلعی ، ڈویژنل ، صوبائی انتظامیہ و سرکاری مشینری کے مذکورہ ضمنی الیکشن میں غیر قانونی استعمال کاالزام عائد کیاہے ۔ انہوں نے کہاکہ محکمہ مال کے چپڑاسی سے لے کر تحصیلدار ، محکمہ تعلیم کے اساتذہ ، پروفیسرز ، پولیس کے تھانیداروں کے ساتھ ساتھ ہر سرکاری ملازم کو مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی حمایت اور دھاندلی پر مجبور کیاجارہاہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
-
لاپتہ سعودی خاتون دوست سمیت کراچی سے بازیاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.