وزیر مملکت پارلیمانی امور کا تعلیم سے متعلق سوالوں کا جواب دینے سے انکار، خورشید شاہ

جمعرات 27 فروری 2014 16:28

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27فروری 2014ء) قومی اسمبلی میں جمعرات کو اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب وزیر مملکت پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے تعلیم سے متعلق سوالوں کا جواب دینے سے انکار کردیا جس پر قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا کہ کل سارے وزراء یہاں موجوں تھے آج ان کی چھٹی ہے ، سید خورشید شاہ کے اس بیان پر اپوزیشن ارکان نے زور دار ڈیسک بجائے۔

متعلقہ عنوان :