پنجاب اسمبلی کا اجلاس 7مارچ کو طلب کر لیا گیا

جمعرات 27 فروری 2014 14:04

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27فروری 2014ء) پنجاب اسمبلی کا اجلاس ساتواں اجلاس 7مارچ کو سہ پہر تین بجے طلب کر لیا گیا ۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کریں گے ۔

(جاری ہے)

مذکورہ اجلاس خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے بلایا گیا ہے جس میں خواتین کے حقوق کا بل منظور کئے جانے کا امکان ہے ۔