خود بھی عاجزی پسند ہوں ،اسی طرح کے لوگ اچھے لگتے ہیں ‘ فردوس جمال
جمعرات 27 فروری 2014 14:01
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27فروری 2014ء)سینئر اداکار فردوس جمال نے کہا ہے کہ خود بھی عاجزی پسند ہوں اور اسی طرح کے لوگ اچھے لگتے ہیں ، ہمیں دوسروں کی خوشیوں کا بھی ذریعہ بننا چاہیے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ اوپر والے کو عاجزی بڑی پسند ہے اس لئے میری کوشش ہوتی ہے کہ اس پر کاربند رہوں ۔
(جاری ہے)
ضروری نہیں کہ آپ ہر وقت غصے میں اور الگ تھلگ رہیں اس سے آپ وقتی طور پر لوگوں پر اپنی دھاک بٹھا سکتے ہیں لیکن آپ کے چلے جانے کے بعد کوئی بھی آپ کو اچھے لفظوں میں یاد نہیں کرے گا ۔
فردوس جمال نے کہا کہ میں دوسروں کے حقوق کو اپنے پاؤں تلے روند کر خوشیاں حاصل کرنے کے سخت خلاف ہوں ۔ بلکہ ہمیں تو دوسروں کے لئے اس کا ذریعہ بننا چاہیے اور جو لوگ ایسا کرتے ہیں انہیں جو تسکین ملتی ہے وہ لفطوں میں بیان نہیں کی جا سکتی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.