ایشیا کپ، افغانستان کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

جمعرات 27 فروری 2014 12:56

ایشیا کپ، افغانستان کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

فتح اللہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27فروری 2014ء) ایشیا کپ کرکٹ کے میچ میں افغانستان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

خان صاحب عثمان علی اسٹیڈیم، فتح اللہ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ایک تبدیلی کی ہے اور بلاول بھٹی کی جگہ انور علی کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ایونٹ میں پاکستان کا یہ دوسرا میچ ہے ،پہلے میچ میں پاکستان کو سری لنکا سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

متعلقہ عنوان :