Live Updates

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا ، نیٹو سپلائی بحالی کا اعلان متوقع

جمعرات 27 فروری 2014 11:44

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا ، نیٹو سپلائی بحالی کا اعلان ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27فروری 2014ء) تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔

(جاری ہے)

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں نیٹو سپلائی لائن کی بندش،نیشنل سیکیورٹی پالیسی،طالبان سے مذاکرات اور پارٹی امور پرغور کیا جائے گا۔اجلاس میں پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے نیٹوسپلائی روکنے کوغیرآئینی اورغیرقانونی اقدام قراردینے کے فیصلے اور ڈرون حملوں میں کمی کے بعد نیٹو سپلائی لائن کی بندش ختم کرنے کا اعلان بھی متوقع ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات