طالبان کے معاملے پر تحریک انصاف تنہا ہو رہی تھی اسی وجہ سے یو ٹرن لیا ‘ اعتزاز احسن ،قومی سلامتی پالیسی کا مسودہ پارلیمنٹ میں زیر بحث آئیگا تبھی اس سے متعلق کوئی رائے دی جا سکتی ہے ‘ رہنما پی پی
بدھ 26 فروری 2014 21:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26 فروری ۔2014ء) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ طالبان کے معاملے پر تحریک انصاف تنہا ہو رہی تھی اور اسی وجہ سے انہوں نے یو ٹرن لیا ہے ،قومی سلامتی پالیسی کا مسودہ پارلیمنٹ میں زیر بحث آئیگا تبھی اس سے متعلق کوئی رائے دی جا سکتی ہے ، سوات آپریشن کے باعث اڑھائی لاکھ افراد نے نقل مکانی لیکن پیپلز پارٹی کی حکومت نے موثر حکمت عملی سے انہیں دوبارہ اپنے گھروں میں آباد کیا ۔
بدھ کے روزیہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ طالبان کے معاملے پر حکومت کو مکمل اختیار دے چکے ہیں لیکن حکومت کو دو ٹوک موقف اپنانا ہوگا ۔شہریوں کے جان و مال کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے تحریک انصاف کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ طالبان کے معاملے پر تحریک انصاف اپنے موقف کی وجہ سے تنہا ہو رہی تھی اسی لئے انہوں نے یوٹر ن لیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.