چیئرمین سینیٹ کادورہ پشاور،گورنرخیبرپختونخوا سے ملاقات ، مختلف امور پر تبادلہ خیال

بدھ 26 فروری 2014 20:06

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26 فروری ۔2014ء) سینیٹ کے چیئرمین نیئرحسین بخاری جو بدھ کے روز مختصردورے پر صوبائی دارالحکومت پشاور پہنچے، بعدازاں گورنرہاؤس پشاورمیں خیبرپختونخوا کے گورنر انجینئرشوکت اللہ سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اورقومی اورعوامی مفاد اوراہمیت کے مختلف امور پر گفتگو کی۔

متعلقہ عنوان :