الیکشن ٹریبونل سکھر نے الطاف انڑ کو نااہل قرار دے دیا
بدھ 26 فروری 2014 17:36
سکھر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26فروری 2014ء) الیکشن ٹریبونل سکھر نے حلقہ پی ایس 37 لاڑکانہ کے کامیاب امیدوار الطاف انڑ کو نااہل قرار دیتے ہوئے حلقے میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دے دیا۔
(جاری ہے)
پیپلز پارٹی کے امیدوار سہیل انور سیال نے الیکشن ٹریبونل میں درخواست دی تھی کہ الطاف انڑ نے 25 پولنگ اسٹیشنوں پر دھاندلی کرائی اور غلط اثاثے بھی ظاہر کئے ہیں۔ الیکشن ٹریبونل نے نادرا حکام سے رپورٹ طلب کی، جس پرنادرا نے حلقے میں 8 ہزار جعلی ووٹوں کی تصدیق کی۔ ٹریبونل کے جج ظہیر انور لغاری نے صادق اور امین نہ ہونے پر الطاف انڑ کو نااہل قرار دیا اور حلقہ میں دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.