راشدلطیف پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹرمقرر

بدھ 26 فروری 2014 17:00

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26فروری 2014ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین راشدلطیف کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹرمقرر کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق راشد لطیف یکم اپریل سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔وہ اینٹی کرپشن کے معاملات سے نمٹنے کیلئے لیکچربھی دیں گے۔

متعلقہ عنوان :