قومی سلامتی پالیسی کا مسودہ 100صفحات پر مشتمل ہے ،تمام اراکین اسمبلی کو فراہم کر دیا گیا

بدھ 26 فروری 2014 15:21

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26فروری 2014ء) قومی اسمبلی میں پیش کی جانیوالی پہلی سلامتی پالیسی کا مسودہ 100صفحات پر مشمل ہے جسے ایک کتابچے کی شکل دی گئی ہے ۔ قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کے بعد تمام اراکین قومی اسمبلی کو سلامتی پالیسی کا مسودہ فراہم کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :