اٹک‘تیسرا پنجاب یوتھ اینڈ سپورٹس فیسٹیول2013-14ء کا دوسرا مرحلہ

بدھ 26 فروری 2014 14:09

اٹک خورد( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26فروری 2014ء) تیسرے پنجاب یوتھ اینڈ سپورٹس فیسٹیول2013-14ء کے دوسرے مرحلے میں یونین کونسل سطح کے مقابلوں میں عام کھلاڑیوں اور شرکاء کیلئے پانچویں اور آخری سپورٹس سیکٹر کے دوسرے ایونٹ میں یونین کونسل نمبر2اٹک شہر میں رسہ کشی کے مقابلوں میں کشمیر رسہ کشی کلب نے کپتان عاصم احمد کی قیادت میں پہلی اور یوتھ رسہ کشی کلب نے کپتان طاہر محمود مودی کی قیادت میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے،ان خیالات کا اظہار سیکرٹری یونین کونسل نمبر2اٹک شہر و انچارج پنجاب یوتھ اینڈ سپورٹس فیسٹیول یونین کونسل لیول سید شجاعت حیدر نے اپنے دفتر میں”اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔

(جاری ہے)

26فروری 2014ء“ کوتیسرے پنجاب یوتھ اینڈ سپورٹس فیسٹیول2013-14ء“ کے دوسرے مرحلے میں یونین کونسل سطح کے مقابلوں میں عام کھلاڑیوں اور شرکاء کیلئے پانچویں اور آخری سپورٹس سیکٹر کے دوسرے اور تیسرے ایونٹس میں یونین کونسل نمبر2اٹک شہر کے رسہ کشی اور بلےئرڈ کے مقابلوں کے مکمل نتائج کی تفصیلات کے بارے میں خصوصی گفتگو ہوئے کیا ہے،اس موقع پر بانی یوتھ کرکٹ کلب رجسٹرڈاٹک طاہر محمود مودی اور ابھرتے ہوئے سپورٹس جرنلسٹ ضلعی میڈیا ایڈوائیزر”پنجاب یوتھ اینڈ سپورٹس فیسٹیول2013-14ء“ و سیکرٹری اطلاعات ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن اٹک ہشام خان اعوان بھی موجود تھے، سیکرٹری یونین کونسل نمبر2اٹک شہر و انچارج پنجاب یوتھ اینڈ سپورٹس فیسٹیول یونین کونسل لیول سید شجاعت حیدر نے ”تیسرے پنجاب یوتھ اینڈ سپورٹس فیسٹیول2013-14ء“ کے دوسرے مرحلے میں یونین کونسل سطح کے مقابلوں میں عام کھلاڑیوں اور شرکاء کیلئے پانچویں اور آخری سپورٹس سیکٹر کے تیسرے ایونٹ میں یونین کونسل نمبر2اٹک شہر میں بلےئرڈ کے مقابلوں کے مکمل نتائج کی تفصیلات کے بارے میں خصوصی گفتگو ہوئے کہا کہ تیسرے پنجاب یوتھ اینڈ سپورٹس فیسٹیول2013-14ء کے دوسرے مرحلے میں یونین کونسل سطح کے مقابلوں میں عام کھلاڑیوں اور شرکاء کیلئے پانچویں اور آخری سپورٹس سیکٹر کے تیسرے ایونٹ میں یونین کونسل نمبر2اٹک شہر میں بلےئرڈ کے مقا بلوں میں بانی یوتھ کرکٹ کلب اٹک طاہر محمود مودی نے راولپنڈی ریجن کے فسٹ کلاس کرکٹر اخلاق احمد لاکی کو بیسٹ آف3 گیمز کے مقابلے میں 3-0سے کلین سویپ کر تے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر کے تحصیل سطح کے مقابلوں کے لیے کوالیفائی کر لیا تھا جبکہ بلےئرڈ کے مقابلے میں راولپنڈی ریجن کے فسٹ کلاس کرکٹر اخلاق احمد لاکی نے دوسری پوزیشن حاصل کی ہے -

متعلقہ عنوان :